Recent Posts

شعبہ عصری علوم

جامعہ اسلامیہ کلفٹن بھی ان تعلیمی اداروں کا ایک حصہ ہے جنہوں نے دین اسلام کی اشاعت و تر ویج کے ساتھ ساتھ عصری علوم میں مہارت کو بھی اپنا نظر یہ فلاح سمجھا اور طلباء دین کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر نے کے لئے کئی عملی مراحل …

Read More »

جامعہ میں سیکنڈ ٹرم (ششماہی امتحان) کے نتاءج کا اعلان ۔

جامعہ میں سیکنڈ ٹرم (ششماہی امتحان) کے نتاءج کا اعلان ۔ نمایاں کارکردگی اور پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات کی تقسیم ۔ ۔ طالب علم رحیم اللہ نے 697 نمبر حاصل کرکے پورے جامعہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، اس موقع پر نائب رئیس الجامعہ مفتی ابوہریرہ محی الدین صاحب …

Read More »

درسِ نظامی (مساوی ایم اے)

وفاق المدارس العربیہ کے نصاب ’’درسِ نظامی‘‘ کے 10 درجات کو 5 مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر مرحلہ دو سال پر مشتمل ہے جس کی تفصیل یہ ہے: اعدادیہ (اعدادیہ اول ٹ اعدادیہ دوم مدت تعلیم دو سال)اس سال درجہ اعدادیہ اول کے طلباء کرام کی تعداد 21 …

Read More »