ایک فرشتہ میرے پاس آیا

 

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مفہوم ہے
کہ ایک فرشتہ میرے پاس آیا اور اُس نے مجھے ان دونوںمیں سے ایک بات چن لینے کا اختیار دیا(1)میری آدھی اُمت جنت میں داخل ہوجائے(2)یاپوری اُمت کی شفاعت کاحق مجھے حاصل ہو
پس میں نے پوری اُمت کے حق میں شفاعت کاحق حاصل ہونے کو چن لیا
(مشکوۃ شریف، حدیث نمبر 5507)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا!اللہ اُس شخص کو تروتازہ رکھے ،جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اُسے دوسروں تک پہنچا دیا۔(ترمذی:2657)
ایک بار درود پاک پڑھ کر ثواب کی نیت سے اس ویڈیو کو آگے شیئر کریں ۔۔جزاک اللہ

 

 

3 comments

  1. terrific as well as fantastic blog. I actually intend to thank you, for giving us better info.

  2. This design is steller!
    You certainly
    know how to keep a reader amused. Between your
    wit and your videos, I was almost moved to start my own blog
    (well, almost?HaHa!) Excellent job.
    I really enjoyed what you had to say, and more than that, how you
    presented it. Too cool!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔