صدقہ کیا ہے
کیا آپ کو صدقہ کے فوائد معلوم ہیں؟خاص طور پر 17، 18اور19 کو توجہ سے سنیں۔!
(1)صدقہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے ۔۔!!!
(2)صدقہ اعمال صالحہ میں افضل عمل ہےاور سب سے افضل صدقہ کھانا کھلانا ہے ۔!
(3)صدقہ قیامت کے دن سایہ ہو گا اور اپنے دینے والے کو آگ سے بچائے گا ۔!!
(4)صدقہ اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہےاور قبر کی گرمی میں ٹھنڈک کا سامان ہے ۔!!
(5)میت کیلئے بہترین ہدیہ اور سب سے زیادہ نفع بخش چیز صدقہ ہے اور صدقہ کے ثواب کو اللہ تعالی بڑھاتا رہتا ہے ۔
(6)صدقہ نفس کی پاکی کا ذریعہ ہے اور نیکیوں کو بڑھاتا ہے ۔۔!!
(7)صدقہ قیامت کے دن صدقہ کرنے والے کے چہرے کا سرور اور تازگی کا سبب ہے ۔۔!!!
(8)صدقہ قیامت کی ہولناکیوں کے خوف سے امان ہےاور گزرے ہوئے پر افسوس نہیں ہونے دیتا ۔۔۔!!!
(9)صدقہ گناہوں کی مغفرت کا سبب ہے ۔
(10)صدقہ حسن خاتمہ کی خوشخبری ہے اور فرشتوں کی دعا کا سبب ہے۔
(11)صدقہ دینے والا بہترین لوگوں میں سے ہے اور اس کا ثواب ہر اس شخص کو ملتا ہے جو اس میں کسی طور پر شریک ہو ۔
(12)صدقہ دینے والے سے خیر کثیر اور بڑے اجر کا وعدہ ہے ۔
(13)صدقہ دینے والے سے اللہ کی مخلوق محبت کرتی ہے ۔!!!
(14)صدقہ کرنا کرم اور سخاوت کی علامت ہے ۔
(15)صدقہ دعاؤں کے قبول ہونے اور مشکلات سے نکالنے کا ذریعہ ہے ۔!!
(16)صدقہ بلاء (مصیبت) کو دور کرتا ہے اور دنیا میں برائی کے ستر دروازے بند کرتا ہے ۔!!!
(17)صدقہ عمر میں اور مال میں اضافہ کرتاہے کامیابی اور رزق میں اضافے کا سبب ہے ۔!!
(18) صدقہ علاج بھی ہےدواء بھی اور شفاء بھی۔۔!!!!
(19)صدقہ آگ سے جلنے، غرق ہونےچوری اور بری موت کو روکتا ہے ۔۔!!!
(20)صدقہ کا اجرملتا ہے، چاہے جانوروں اور پرندوں پر ہی کیوں نا ہو
یہ معلومات آپ دوسروں تک پہنچا کربھی صدقہ جاریہ کا حصہ بن سکتے ہیں۔
اللہ تبارک وتعالی ہمیں کثرت سے صدقہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

I am in fact grateful to the owner of this website who has shared this
enormous post