وفاق المدارس العربیہ کے نصاب ’’درسِ نظامی‘‘ کے 10 درجات کو 5 مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر مرحلہ دو سال پر مشتمل ہے جس کی تفصیل یہ ہے:
اعدادیہ (اعدادیہ اول ٹ اعدادیہ دوم مدت تعلیم دو سال)اس سال درجہ اعدادیہ اول کے طلباء کرام کی تعداد 21 جبکہ درجہ دوم کے طلباء کی تعداد 26 ہے
ثانویہ عامہ مساوی ’’میٹرک‘‘(درجہ اولیٰ، ثانیہٹ مدت تعلیم دو سال) اس سال درجہ اولیٰ کے طلباء کرام کی تعداد 42 جبکہ درجہ ثانیہ کے طلباء کی تعداد 33 ہے ۔
ثانویہ خاصہ مساوی ’’ایف اے‘‘(درجہ ثالثہ، رابعہ ٹ مدت تعلیم دو سال)درجہ ثالثہ میں 27 اور درجہ رابعہ میں 33 طلباء کرام ہیں ۔
مرحلہ عالیہ مساوی’’ بی اے‘‘(درجہ خامسہ، سادسہٹمدت تعلیم دو سال)درجہ خامسہ میں 35 اور درجہ سادسہ میں 30 طلباء تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔
مرحلہ عالمیہ مساوی ’’ایم اے‘‘(درجہ سابعہ، دورہ حدیث شریف ٹمدت تعلیم دو سال)سال درجہ سابعہ میں 42 جبکہ دورہ حدیث میں 79 طلباء علم دین سے سیراب ہو رہے ہیں ۔
1992ء میں درجہ دورہ حدیث کی ابتداء کی گئی ،اور مولانا شیخ ا لحدیث عبدالروف ھا لیجوی شیخ ا لحدیث مقرر ہوئے ، ان کے بعد شیخ ا لحدیث مولانا مفتی نظام الدن شامزئی شہید چند سال شیخ ا لحدیث ہوئے، ان کے بعد شیخ ا لحدیث مولانا مفتی شیخ حبیب اللہ عرصہ دراز تک شیخ ا لحدیث کی خدمات انجام دیتے رہے ان کی وفات کے بعد سے شیخ ا لحدیث مولانا جان محمد صاحب اب اس عہدہ پر فائز ہیں ۔
درجہ دورہ حدیث کی ابتداء سے اب تک ان 24 سالوں میں 1179 ,طلباء نے فراغت حا صل کی اور عالم دین بنے ،تعلیمی سال 2017ء میں اس شعبہ میں 368 طلباء زیر تعلیم ہیں ۔
Perfect Madarsa Jamia Islamia Clifton
Many thanks a whole lot for sharing a wonderful Blog.
i like your work.
I’m amazed, I must say. Seldom do I encounter a blog that’s
equally educative and engaging,
and let me tell you, you have hit the nail on the head.
The issue is something which not
enough people are speaking intelligently about.
Now I’m very happy that I found this during my hunt for something relating to this.