عام نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم او رخاص موضوعات پر تخصصات (Specialization) کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے ۔ قرآن حکیم نے اس کی اہمیت کی جانب توجہ دلائی ہے جیسے فرمایا فلو لا نفر من کل فرق منھم طاءف لیتفقھوا فی الدین ’’ سو کیوں نہ نکلے …
Read More »شعبہ جات
سولہ سالہ نصاب تعلیم
پہلا سال: نورانی قاعدہ ، یسرنا القرآن (قاعدہ) چالیس مسنون دعائیں ، اردو کا پہلا قاعدہ ، مفردات نویسی، نماز کاطریقہ ۔ دوسرا سال: نورانی قاعدہ مع تصحیح مخارج ، عربی مرکبات ، مفردات نویسی (مشق) ، صبح و شام کی مختلف دعائیں ، نمازکی مشق، ناظرہ قرآن(پارہ عم)،اردو کی …
Read More »شعبہ تر بیت خطباء کورس
جامعہ اسلامیہ کلفٹن کے ذیلی ادارے مجلس صوت الاسلام پاکستان کے زیرانتظام ایک سالہ تربیت خطباء کورس بھی کروایا جاتا ہے جس میں سالانہ 200 ائمہ اور خطباء کو تربیت فراہم کی جاتی ہے اور اس کورس کا آغاز 2013ء میں کیا گیا تھا ۔ اسلام آباد، کراچی، پشاور اور …
Read More »شعبہ اسکول
دنیا میں رہنے کے لیے اسبابِ دنیا اختیار کیے بنا چارہ کار نہیں ۔ دورِ حاضر میں چند بنیادی عصری علوم حاصل کیے بغیر زندگی گذارنا کافی دشوار ہوگیا ہے، ان علوم میں اردو اور انگریزی لکھنا، پڑھنا اور سمجھنا اور کمپیوٹر کا استعمال سیکھنا شامل ہیں ۔ جامعہ اسلامیہ …
Read More »شعبہ متوسطہ (میٹرک)
جو طلباء قرآنِ پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلیتے ہیں وہ مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے شعبہ متوسطہ میں داخلہ لیتے ہیں ۔ اس شعبہ میں عصری و دینی علوم پر مبنی مضامین کو یکجا کرکے وفاق المدارس العربیہ کے تحت تین سالہ نصاب مرتب کیا گیا ہے …
Read More »